آئندہ ماہ اگست میں مدینہ منورہ کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کی پیشنگوئی

ریاض (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ اگست میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی سرکاری ادارے قومی مرکز موسمیات کے مطابق اگست میں مدینہ منورہ میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مہینے جولائی میں کئی سعودی شہروں میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہا۔ میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اس سال موسمِ گرما اپنے متوقع وقت سے پہلے شروع ہوا اور پارہ بھی 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close