خبردار، کراچی والے آج ہو جائیں تیار، آج بڑی آزمائش کا دن ہو سکتا ہے

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کر دیا ہے خبردار، کہ کراچی والے آج ہو جائیں تیار، اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ سردار سرفراز نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مختلف سوالوں کے جواب میں چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ شہر میں کہیں کہیں تیز بارش کا بھی امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہےکہ ٹھٹھہ،بدین اور کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے جب کہ عید کے روز ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔۔۔۔

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کر دیا ہے خبردار، کہ کراچی والے آج ہو جائیں تیار، اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ سردار سرفراز نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مختلف سوالوں کے جواب میں چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ شہر میں کہیں کہیں تیز بارش کا بھی امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہےکہ ٹھٹھہ،بدین اور کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے جب کہ عید کے روز ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close