بارش یا شدید گرمی ، عید پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے پہلے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار ، شمال مشرق پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان، میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا قوی امکان ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close