آئندہ 24 گھنٹے میں مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے حکام نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں جنوبی پنجاب، بالائی کے پی اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش ہوسکتی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں تیز بارش کے بعد پہاڑی ندی نالے بھر گئے ہیں، نشیبی علاقے زیر آب آنے سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں۔…

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close