کل سے پری مون سون بارشوں کا شروع ہونیوالا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارش کا سلسلہ ملک میں 10 تاریخ سے داخل ہوگا جس طرح آپ کو پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ جون کہ درمیان سے پری مون سون بارشیں ہوگی اس کہ فورں بعد مون سون بارشیں ملک میں شروع ہو جائینگے فی الحال پری مون سون بارش کی بات کرین تو ان شاءاللہ 10 جون کو پاکستان کہ شمالی وسطیٰ علاقوں میں پری مون سون بارش کا سلسلہ گرج چمک کے ساتھ شروع ہوگا جس کو کچھ مغربی ہوائیں بھی سپورٹ کریں گے

 

مطلب 10 جون کو پنجاب میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگا جو کہ 11 جون سے اس میں اضافہ ہوگی 11سے 16 جون کہ دوران پنجاب کہ مختلف علاقوں میں گرج چمک کہ ساتھ تیز سے درمیانی بارش کہ امکان ہیں۔ اور خیبرپختونخواہ کہ بھی مختلف علاقوں میں بارش کہ امکان ہیں کشمیر گلگت سمیت کہیں کہیں بارش ہوگے اسے طرح شمالی مشرقی جنوبی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کہ ساتھ بارش کہ امکان ہیں اور سندھ کی بات کرین تو مغربی سندھ خیرتہر رینج پر گرج چمک کہ ساتھ بارش کہ امکانات ہیں ممکن ہے سندھ کہ بلائی و مغربی چند ایک مقامات پر بارش ہو جائے۔10 جون سے 16 کہ دوران لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی سیالکوٹ سرگودھا جہلم میانوالی ڈیرہ غازی خان ملتان ڈویژن مظفرگڑھ جمپور راجہنپور ساہیوال پاکپتن بھاونگر بہاولپور حافظ آباد لیہ سمیت پنجاب کہ مشرقی شمالی مغربی وسطی علاقوں میں گرج چمک کہ ساتھ تیز سے درمیانی بارش کہ امکان ہیں۔12 سے 16 جون کہ دوران پشاور کوہاٹ مردان ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک بنوں سمیت دیگر خیبرپختونخواہ کہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کہ امکان ہیں اور کشمیر گلگت میں بھی کہیں کہیں بارش کہ امکان ہے۔

 

بلوچستان میں 11 سے 16 تاریخ کہ دوران خضدار ژوب لورالائی کوہلو ڈیرہ بگٹی سبی وڈہ اوران پنجگور کہ علاقے میں گرج چمک کہ ساتھ بارش کہ امکانات ہیں اور اسے دوران مغربی سندھ خیرتہر رینج سمیت مغربی و بلائی سندھ چند ایک مقامات پر گرج چمک کہ ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں