جون سے مون سون بارشوں کا آغاز، موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جون سے مون سون بارشوں کا آغاز،موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔ موسمیاتی ادارے کے مطابق کراچی میں مونسون 2022 بارشیں شروع ہونے کوہیں اور رواں سال مونسون کیسا رہیگا؟۔

 

مونسون کا اکثر حصہ اگست/ستمبر میں برس جاتا ہے،اس سال ہر قائد میں مونسون بارشیں جون/جولائی میں زیادہ اچھی نظر آرہی ہیں!!اس دوران شہر کے زیادہ تر علاقوں میں معمول کے مطابق/معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔جون-جولائی کے دوران شہر کو 3-4 جبکہ اگست ستمبر کے دوران کراچی کو 2 مونسون سلسلہ متاثر کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close