اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔اس دوران شام /رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختو نخوااور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔آج روزریکارڈ کیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: لسبیلہ ،مٹھی، چھور 43، دادو، موہنجوداڑو، پڈیدن،شہیدبینظیرآباد اور سکرنڈ میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں