چھٹی والے دن بھی بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان ،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان ،اسلام آباداور کشمیر میں گرج چمک /آندھی کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے یشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا۔ کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان۔

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی /گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ۔گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان۔چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور ،صوابی، مردان، نوشہرہ، چارسدہ،پشاور، باجوڑ، کرم،خیبر، کوہاٹ ، ڈی آئی خان ،بنوں تیز ہواوں گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری اور تیز بارش کا بھی امکان۔اتوار کےروز : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ میں بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ راولپنڈی ، اٹک،جہلم، چکوال، میانوالی ،بھکر،سرگودھا ، خوشاب، گوجرانوالہ، گجرات ،لاہور اورسیالکوٹ میں آندھی / تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش۔ جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری اور تیز بارش کا بھی امکان۔

اس دوران مری اور گلیات میں بارش اور ہلکی سے درمیانی برفباری کی توقع۔ کوئٹہ،زیارت،لورالائی،قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ ، ژوب، بار کھان ، موسی خیل اورپشین میں آندھی /گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ صوبہ کے دیگر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گالہہ منفی06، کالام منفی04,استور منفی 03 ،اسکردو،راولاکوٹ ،ہنز ہ اور پلوامہ میں00 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close