اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 26 تک شمالی وسطی بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں ۔ جن میں خط پوٹھوہار کے اکثر علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں ۔ اٹک اسلام آباد مری راولپنڈی جہلم منڈی بہاوالدین میانوالی خوشاب نورپور تھل سرگودھا ڈویژن کے علاقے چکوال جھنگ فیصل آباد ٹوبہ چنیوٹ میاچنوں ساہیوال اوکاڑہ پاکپتن چیچاوطنی اور گردونواح کے علاقوں میں ھلکی سے درمیانی بارش کے امکان ھیں۔
لاہور گجرات گجرانوالہ نارووال سیالکوٹ ننکانہ صاحب قصور اور گردونواح کے علاقوں میں ھلکی بارش کے امکان ھیں چند ایک جگہ پر معتدل بارش متوقع ۔کشمیر اور کے پی کے ۔ کے اکثر علاقوں میں بارش کے امکان ھیں۔ باقی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور کہیں کہیں ابرالود رہے گا ۔ اس میں تبدیلی بھی ممکن ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں