اسلام آباد(پی این آئی)اس سال سردی کی آخری لہر 27 دسمبر سے ملک کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گی جس کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق وقت آنے پر کنفرم کر کے جائے گی۔ایک نیا مغربی سلسلہ آج سے ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کو متاثر کرے گا جس کی تفصیلی رپورٹ شام تک میں جس پر لوٹ کر دی جائے گی۔اس کے بعد ایک نیا سلسلہ 24 اور 25 کی درمیانی شب کو ملک کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا اس کی بھی تفصیلی رپورٹ پر کنفرم کرکے دی جائے گی۔
اس کے بعد ایک نیا سلسلہ ملک کے جنوبی علاقوں کو سعودی عرب اور ایران کے راستے سے بلوچستان اور ملحقہ علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے اس کب بھی تفصیلی رپورٹ وقت آنے پر کنفرم کر کے اپلوڈ کی جائیں گی۔یاد رہے جب تک ایم جے او فیز 8 میں داخل نہیں ہوتا تب تک یہ سلسلے ملک کے شمالی علاقوں تک محدود رہیں گے ۔اگر ایم آؤ فیز دسمبر کے آخری ایام میں 8 میں داخل ہوجاتا ہے تو پھر امید ہے آخری سلسلہ ملک گیر ثابت ہو گا نہیں تو پھر امید ہے جنوری میں بارشیں واپس آ رہی ہے ۔ملک کے مختلف علاقوں میں کئی ہلکے تو کہیں گہرے بادل بننے کا امکان موجود ہے کیونکہ ایک نیا سلسلہ آج سے ملک کے مختلف علاقوں کو اثر انداز کرے گا اس کی تفصیلی رپورٹ ان شاءاللہ شام تک آپ کی خدمت میں پیش کردی جائیں گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں