لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں اسموگ کی شدت میں بدستور اضافہ جاری ، لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے۔ کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ آلودگی 495 ریکارڈ کی گئی۔ گلبرگ میں 484، بحریہ ٹان میں 444، ڈی ایچ اے میں 478، انارکلی بازار میں 408، ماڈل ٹان میں 451، ٹھوکر میں 437 ائیر کوالٹی انڈیکٹس ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں