گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)4 سے 6 دسمبر کے دوران اسلام آباد/ کشمیر/ گلگت بلتستان/ بالائی خیبر پختونخواہ اور شمالی و شمال مشرقی پنجاب میں اکثر مقامات پر تیز سرد ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں اور پہاڑوں پر زبردست برفباری متوقع ہے جس کے بعد ملک میں سردی کی شدید لہر اثر انداز ہوگی۔

4 سے 6 دسمبر کے دوران بلوچستان/ وسطی و مشرقی پنجاب میں بھی کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ردی بہت ہی جلدی آرہے ہیں موسم پہلے سے ہی نارمل سرد ہے لیکن اب باعدہ طور پر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا کشمیر تا کراچی ملک کہ مختلف علاقوں میں درجہ حرارت گہر جائے گا سردی کی شروعات 5.4 دسمبر سے ہوگا کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی میں جانے کا امکان اس کہ علاؤ خیبرپختونخواہ بلوچستان کشمیر کہ بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج ہوگا پہاڑوں پر برف باری کہ بھی امکانات ہیںاور پنجاب میں درجہ حرارت 8سے 6 سنٹی گریڈ تک گہر سکتا ہے صوبہ سندھ کی بات کریں تو سندھ کہ مختلف علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اظافہ ہوگا مختلف علاقوں درجہ حرارت 10 سے 7سنٹی گریڈ کہ درمیان تک گہر سکتا ہے سندھ کہ بڑے شہر کراچی میں بھی سردی کی شروعات ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close