ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، جنوبی پنجاب اور سندھ میں بھی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت لوپریشرکی وجہ سے انڈیا کہ مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور اسی وجھ سے کل سے لیکر آج تک ملک کے شمالی حصوں میں بھی وقفے وقفے سے بارشیں ہورہی ہیں اب کل تک یہ لوپریشر مزید حرکت کرے گا گجرات انڈین کی طرف جس کے باعث مزید کل بارشوں میں اضافہ ہوگا۔اور کل بھی ملک شمالی حصوں میں بارشوں کا سلسلہ اپنی شدت کہ ساته برقرار رہے گا کل سسٹم جنوبی پنجاب کو بھی مزید متاثر کرے گا۔کل جنوبی پنجاب اور بالائی پنجاب میں کہیں کہیں مزید بارشیں متوقع ہیں۔اسی طرح کشمیر کے پی کے میں بھی مزید بارشیں متوقع ہیں۔اور کل کے بعد بارشوں کا زیادہ تر فوکس سندھ اور بلوچستان کی طرف ہوجائے گا اس کی وجہ لوپریشر ہے ۔1 ستمبر کے دوران لوپریشر گجرات تک پہنچ جائے گا ۔جس سے سندھ میں بھی اچھی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔سندھ میں کل سے لیکر 4 ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے جس میں جنوبی/ مشرقی / شمالی/ اور مغربی وسطی / سندہ کہ علاقے شامل ہیں بارشوں کا زیادہ فوکس 1 سے 4 ستمبر تک ہوگا۔بلوچستان میں بھی کل سے بارشوں میں اضافہ ہوگا جس کی وجھ سے وہاں پر بھی کچھ علاقوں میں اچھی بارشیں ممکن ہیں۔آنے والے کچھ دنوں یعنی کہ اس سسٹم کہ جانے کہ بعد فورن اک اور (LOW PRESSURE) بنگال سمندر میں بنے گا جس کے بعد اک بار پہر سے ملک کہ مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہوگا دوسرا سسٹم 6 ستمبر سے ملک کہ شمالی حصوں میں داخل ہوگا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close