کن کن علاقوں میں شدید گرمی پڑے گی اور کہاں کہاں بادل برسنے والےہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے جنوبی و میدانی علاقوں (جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان) میں مزید اگلے 15 دنوں تک موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کسی خاطر خواہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ شدید خشک سالی کا خدشہ۔دوسری جانب ملک کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے کے آخر مزید مونسون بارشوں کی پیشگوئی ہے بالائی پنجاب، شمالی و وسطی خیبرپختونخوا، کوہ سلیمان، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ کن کن علاقوں میں شدید گرمی پڑے گی اور کہاں کہاں بادل برسنے والےہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close