اسلام آباد سمیت آ ئندہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کہاں کہاں ہو گی؟؟؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محکمہ موسمیات نے آج اسلام آبا د سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ اسلام آباد میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موس) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آبا د سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گاجبکہ رات کے وقت اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے ۔نارووال میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close