مون سون کا تیسرا سپیل کتنے روز جاری رہے گا؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کاتیسرا سپیل3 اگست تک جاری رہے گا،مختلف سطح پرتسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ سسٹم جاری ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ مون سون وسطی اوربالائی علاقوں میں بارش کاسبب بن رہاہے،گلگت بلتستان میں اس بارمعمول سے زیادہ 60 سے 70 فیصدبارشیں ہوئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے کے اپنے وسائل بہت کم ہیں،ڈیزاسٹر مینجمنٹ صوبوں کے اداروں کے ساتھ مل کرکام کرتاہے اورقومی سطح پرمون سون پلان ترتیب چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کاتیسرا سپیل3 اگست تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close