آندھی کیساتھ بارشیں، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ موسمی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس وقت فیصل آباد اور اوکاڑہ سے آندھی اور بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جبکہ گرج چمک کے طوفان جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں قصور، ننکانہ صاحب، وہاڑی، پاکپتّن، بہاولنگر اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے۔ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس وقت فیصل آباد اور اوکاڑہ سے آندھی اور بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جبکہ گرج چمک کے طوفان جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close