گرج چمک کے طوفان، کس شہر میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے؟ پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف ہے تاہم کراچی، حیدرآباد، سکّھر، رحیم یار خان، فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں مطلع جوزی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ سندھ میں موسم انتہائی گرم اور مرتب رہنے کا امکان ہے۔ بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے کچھ شمال مشرقی علاقوں میں دن کے وقت گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close