روزے ٹھنڈے ٹھار ہو گئے، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔اسلام آباد میں تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی اور اس کے ساتھ ڑالہ باری بھی ہوتی رہی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔روزے میں گرمی سے پریشان شہریوں نے بارش اور ڑالہ باری کے بعد سکھ کا سانس لیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close