محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور وسطی و جنوبی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں شدیدمیں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع۔پیرکے

روز اسلام آباد میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔پیرکے روز کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔پیرکےروز گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔پیرکے روز صوبہ کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چترال ،دیر،کوہستان، مانسہرہ، مالاکنڈاور سوات میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے۔پیرکے روز صوبہ کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔پیرکے روز صو بہ کے بیشتر علا قو ں میں موسم خشک ر ہے گا۔پیرکے روزصوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور وسطی و جنوبی بلوچستان میں گرم رہا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): ۔ خیبر پختو نخوا: پٹن05، کالام04،بالائی دیر03، چترال02، مالم جبہ01اورگلگت بلتستان : استور میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ،کالام 00 اوراستورمیں01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور وسطی و جنوبی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں شدیدمیں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں