بارشیں ختم، آئندہ چوبیس گھنٹے ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔جمعرات کے روزکشمیر میں موسم خشک اورمطلع جزوی ابر آلود ر ہے گا۔جمعرات کے روزگلگت بلتستان میں موسم خشک اورمطلع جزوی ابر آلود ر ہے گا۔جمعرات کے روز

صوبہ کے بیشتر علا قو ں میں موسم خشک ر ہے گا۔جمعرات کے روز صوبہ کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔اس دوران سکھر، لاڑکانہ اورجیکب آبادمیں بعد ازدوپہر تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔جمعرات کے روز صو بہ کے بیشتر علا قو ں میں موسم خشک ر ہے گا۔جمعرات کے روزصوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم کوئٹہ، ژوب اور بارکھان میں بعد از دوپہرتیزہوائیں چلنے کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر، خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران کالام ، مالم جبہ اور دروش میں برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش: کشمیر: راولاکوٹ 39 ، گڑھی دوپٹہ 37 ، مظفرآباد (ائرپورٹ 33 ، سٹی 23) ، کوٹلی 09 ، خیبر پختونخوا: پٹن ، بالاکوٹ 34 ، کاکول 29 ، مالم جبہ 26 ، دیر (بالائی 09 ، زیریں 02) ، پشاور (شہر 09 ، ائرپورٹ 04) ، سیدو شریف 08 ، کالام 05 ، میر کھانی ، چیراٹ ، تخت بائی 04 ، چترال 03 ، پنجاب: جہلم 29 ، منگلا 26 ، مری 23 ، منڈی بہاؤالدین 09 ، اسلام آباد (ائرپورٹ 05 ، سٹی 03) ، اٹک ، نور پور تھل 01 ، گلگت بلتستان: استور اور گوپس میں 05 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔جبکہ مالم جبہ 06،کالام اور دروش میں 01انچ برفباری بھی ریکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: کالام، لہہ منفی 03اورمالم جبہ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں