بارشیں ہو ں گی یا موسم خشک رہے گا؟محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوںکی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی پہاڑی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 07

،استور،کالام منفی 05، قلات منفی04،پاراچنارمنفی 03 ، اسکردو،بگروٹ ،کوئٹہ منفی 02، اننت ناگ اور دیر میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش سب سے زیادہ بارش: کشمیر: راولاکوٹ 45 ، کوٹلی 34 ، گڑھی دوپٹہ 22 ، اننت ناگ 18 ، مظفرآباد (سٹی 13 ، ایئر پورٹ 12) ، سری نگر (ایئر پورٹ 12 ، سٹی 09) ، جموں 09 ، پنجاب: مری 27 ، منگلا 19 ، #راولپنڈی شہر (چکلالہ 19 ، لالازار اور نیو لالازار 17، چکلالہ سکیم 3، 14، گلشن آباد 12، ویسٹریج 7، بحریہ ٹاون فیز 2۔۔ 6، اصغر مال اور شمس آباد 04 ملی میٹر)، جہلم 06 ، چکوال 02 ، اٹک 01 ضلع راولپنڈی: بسالی گاوں 15، واہ ماڈل ٹاون اور گجر خان 4 ملی میٹر ۔اسلام آباد (مینا تھب 22، بنی گالہ 19، پور 16 ، 11-E میں 12، زراج ہاؤسنگ (زون 5) 10، ائی 8۔۔ 4، گولڑہ 06 ، زیروپوائنٹ 01 گلگت بلتستان: گلگت 25 ، اسکردو 08 ، استور 03 ، چلاس 01 ، خیبر پختونخوا: ایبٹ آباد 21، کالام 19 ، کاکول 17، بونیر16، پٹن ، بالاکوٹ 14 ، دیر (بالائی 05 ، زیریں 03) ، چیراٹ 07 ، میر کھانی 05 ، سیدو شریف 04 ، دروش 03 ، مالم جبہ 02 ، تخت بھائی ، چترال 01 ، بلوچستان: دالبندین 04 اور نوکنڈی میں03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں