بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے سکول ٹیچر جان سے گیا، چند روز بعد شادی طے تھی،خوشیو ں بھرا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا

پتوکی ( این این آئی)بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے مقامی سکول کا ٹیچر جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں بلئیر کا رہائشی گورنمنٹ ہائی سکول برج مہالم کے ٹیچر عدیل یعقوب بارش کے دوران آسمانی بجلی گر نے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا سکول ٹیچر کی چند روز بعد شادی ہونے

والی تھی۔ اطلاع گھر پہنچتے ہی خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close