24 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے دوران بارشیں ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق24 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے دوران دو مغربی سسٹم پاکستان کے شمالی اور وسطی جبکہ کچھ بالائی علاقوں میں اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ نومبر میں مضبوط مغربی سسٹم کا پاکستان میں اثر انداز ہونے کامکمل امکان ہے۔ جس سے پاکستان کے اکثر علاقوں میں بارشیں دیکھنے کو مل سکتی ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close