اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔تاہم سندھ کی ساحلی پٹی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےاکژعلاقوں میں
موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: لسبیلہ40، اورماڑہ39، شہید بینظیر آباد اور پسنی میں 38 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں