کشمیر میں موسم سرما کی پہلی برفباری، گلمرگ کی وادی میں سفید چادر بچھ گئی

سرینگر (پی این آئی)کشمیر میں موسم سرما کی پہلی برفباری، گلمرگ کی وادی میں سفید چادر بچھ گئی، غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںشمالی کشمیر کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں موسم کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہلکی برف باری نے گلمرگ کو ایک

نئی خوبصورتی بخشی ہے جو گزشتہ سال 5 اگست سے ویران ہے جب بھارت نے مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت منسوخ کر کے فوجی محاصرے نافذ کردیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close