ملک بھر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا

امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close