منگل تا جمعہ بارشوں کا سلسلہ ، کہاں کہاں بارش ہو گی؟ پیشنگوئی آگئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب میں بارشوں کا سپیل منگل تا جمعہ شروع ہو سکتا ہے۔جنوبی پنجاب میں بارشوں کا سپیل آج سے جمعہ تک رہے گا اس دوران نواں کوٹ دراوڑ یزمان ٹیل ںالا مروٹ جڑانںو الہ ڈھرانوالہ کچھی والا فورٹ عباس ہارون اباد چشتیاں میں کہیں کیں اچھی بارش اور اندھی کا

امکان ہے صادق آباد روجھان جامپور راجن پور رحیم یار خان لیاقتپور احمد پور لودھراں بہاولپور بہاولنگر کہروڑ پکا حاصلپور میلسی خیرپور ٹامیوالی تونسہ سخی سرور فورٹ منرو میں چند مقامات پر اندھی کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔دنیا پور وہاڑی خانیوال ملتان ڈیرہ غازی خان مظفر گڑھ میں بھی کچھ علاقوںمیں ہلکی بارش اور آندھی کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close