ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ

24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم میرکھانی میں 13ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 44، سکھر41 خانپوراوردادو میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close