بارشوں کا ایک کمزور سسٹم ملک میں داخل ہو گا اور کہاں کہاں برسے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ ایک ہفتے تک ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک گرم رہے گا ۔ بارش کا کوئی امکان نہیں۔تاہم ایک کمزورمغربی سسٹم ویسٹرن ڈسٹربینس بالائی ، مغربی خیبر پختون خوا اور گلگلت بلتستان کے چند ایک علائقوں میں ہلکی سی درمیانی بارش متوقع ہے۔سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر

میںموسم زیادہ تر خشک گرم رہے گا ۔دن کے درجہ حرارت میںدو ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافہ ممکن ہے جبکہ رات کے درجہ حرارت میں کمی واقع متوقع ہے۔گڈو بئراج پر پانی کی آمد 5 لاکھ 70 ھزار 722 کیوسک ہےاور اونچے درجے کا سیلاب ہے ، سکھربیراج سےمورو دادو پل تک اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں