موجوده مون سون بارشوں کے سلسلے کا خاتمہ ، آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق موجوده مون سون بارشوں کے سلسلے کا خاتمہ ہوچکا ہے-مغربی ہواؤں کے انتہائی کمزور سلسلے کے زیر اثر شمالی خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش جاری ہے-آئنده ہفتے پیر سے اتوار تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا کسی باقاعده بارشوں کے

اسپیل کی آمد دکھائی نہیں دے رہی-اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران انتہائی کمزور مغربی ہواؤں کے زیر اثر بالائی خیبرپختونخوا شمالی پنجاب اور کشمیر کے چند. ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے-

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close