اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران اسلام آباد،بالائی پنجاب،بالائی/وسطی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ جبکہ سندھ اور مشرقی بلوچستان میں
چند مقامات پر مزید بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخوا ، سندھ ، کشمیر ، شمالی اور وسطی بلوچستان اور بالائی / وسطی پنجاب میں اکژ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): سندھ: کراچی (فیصل بیس 136 ، گلشن حدید 122 ، ناظم آباد 91 ، صدر 88 ، لانڈھی 85 ، اولڈ ایریا ائیر پورٹ 83 ، یونیورسٹی روڈ 82 ، سعدی ٹاؤن 73 ، مسرور بیس 68 ، جناح ٹرمینل 70 ، نارتھ کراچی 51 ، سرجانی 48 ، کیماڑی 24) ، موہنجو دڑو 115 ، پیڈی عیدن 112 ، لاڑکانہ 101 ، جیکب آباد 52 ، دادو 51 ، ٹھٹھہ 22 ، سکرنڈ ، ٹنڈو جام 14 ، روہڑی 11 ، سکھر 07 ، بدین 04 ، شہید بینظیر آباد ، چھور ، مٹھی 02 ، خیبر پختونخواہ: بالاکوٹ 104 ، مالم جبہ 103 ، تخت بھائی 45 ، چیراٹ 33 ، پٹن 20 ، پشاور (ائیر پورٹ16 ، سٹی 11) ، دیر 12 ، کالام 11 ، سیدو شریف 07 ، کاکول ، پاراچنار 05 ، بنوں 03 ، کشمیر: کوٹلی 103 ، مظفرآباد (ائیر پورٹ45 ، سٹی 22) ، گڑھی دوپٹہ 18 ، راولاکوٹ 12 ، پنجاب: اٹک 66 ، جہلم 59 ، چکوال 36 ، مری 31 ، راولپنڈی (شمس آباد 26 ، چکلالہ19) ، اسلام آباد (گولڑہ 34 ، ائیر پورٹ 31 ، بوکرا 30 ، سید پور 25 ، سٹی 19) ، کوٹ ادو 30 ، ٹی ٹی سنگھ 25 ، ساہیوال 23 ، گوجرانوالہ 13 ، لاہور (ائیر پورٹ 11) ، سیالکوٹ (ائیر پورٹ 17 ، سٹی 20) ، قصور 09 ، نارووال ، فیصل آباد 13 ، ملتان (سٹی 06 ، ائیر پورٹ 01) ، اوکاڑہ 04 ، رحیم یار خان 03 ، منڈی بہاؤالدین ، جوہرآباد 02 ، بھکر ، بہاولپور 01 ، بلوچستان: خضدار 49 ، تربت ، لسبیلہ 46 ، سبی 27 ، قلات 25 ، کوئٹہ (شہر 08 ، سمنگلی 02) ، پنجگور 06 ، دالبندین ، بارکھان 04 ، سبی 02 ، گلگت -بلتستان: استور 03 ، اسکردو ، ہنزہ 02 ، بونجی میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں