18اگست سے شروع ہونیوالا مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج 18 اگست کی رات سے 19اگست کہ دوران شمالی پنجاب اور شمالی خیبرپختونخواہ میں گرج چمک کہ ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہیگا تاہم اس سلسلہ میں 20 اگست سے کافی اظافہ ہوگی جس کہ بعد 20اگست سے کشمیر گلگت بلگستان خیبرپختونخوا سمیت پنجاب کہ مختلف

علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا جو 23اگست تک جاری رہیگا;۔اگست کہ دوران جنوبی مشرقی سندھ میں گرج چمک کہ ساتھ بارش کہ امکان ہیں۔اور 20اگست سے جنوبی مشرقی سندھ میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے بلائی مغربی وسطی علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ھلکی بارش کہ امکان ہیں۔ 18اگست سے 23اگست کہ دوران شمالی مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کہ ساتھ کہیں تیز تو کہیں درمیانے بارشوں کا امکان ہے انشاء اللہ۔اسے دوران شمالی مغربی مشرقی پنجاب سمیت شمالی خیبرپختونخواہ،کشمیر میں شدید گرج چمک کہ ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ان علاقوں شدید موسمی حالات بن جائیگی شھری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور ندی نالوں طغیانی کا خدشہ ہے بارش کہ دوران احتیاط کریں۔18۔19اگست کہ دوران پنجاب کہ شمالی علاقوں میں گرج چمک کہ ساتھ تیز بارش کہ امکان ہیں لیکن 20اگست سے بارش کی شدت میں اظافہ ہوگی جس کہ بعد شمالی مشرقی مغرب پنجاب میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب صورتحال بن سکتے ہے اور جنوبی وسطی پنجاب میں گرج چمک کہ ساتھ کہیں موسلادھار تو کہیں درمیانے بارش کا سلسلہ جاری رہیگا 23اگست تک۔۔لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی اٹک ایبٹ آباد جھنگ اوکاڑہ قصور میرمحل چناب نگر میانوالی حافظ آباد سرگودھا سیالکوٹ جہلم گجرات بکھر تونسہ شریف کوہ سلیمان ڈیرہ غازی خان لیہ میں #شدیدموسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا اور ملتان مظفرگڑھ وہاڑی پہولنگر پاکپتن بہاولپور بہاولنگر جامپور راجنپور خانپور رحیم یار خان سادق آباد کوٹ سبرل ساہیوال سمیت پنجاب کہ مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے انشاء اللہ۔18.19اگست کہ دوران شمالی خیبرپختونخواہ کہ علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگااور 20اگست سے مزید شدت کہ ساتھ پشاور کوہاٹ نوشہرہ سوابی مردان

کالام مالم جبہ مالاکنڈ ڈویژن بشام مینگورہ تیمرگرہ ڈیرہ اسماعیل خان ونا اٹک سمیت خیبرپختونخواہ کہ مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا 23اگست تک جاری رہیگا۔خیبرپختونخواہ میں بھی #سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتے ہے ندی نالوں دور رہیں۔18۔19لیکر 22اگست کہ دوران مظفرآباد کوٹلی میرپور سٹی راولاکوٹ سمیت کشمیر کہ مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔19.18اگست کہ دوران تہرپارکر بدین میرپور خاص ڈویژن میں گرج چمک کہ ساتھ بارش کہ امکان ہیں جب کہ کراچی میں ھلکی بارش کہ امکان ہیں اور سندھ کہ مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھائے رہیںگے۔لیکن 20 اگست سے بارش کی شدت میں اظافہ ہوگا جس کہ بعد تہرپارکر میرپور خاص ڈویژن بدین سمیت جنوبی مشرقی سندھ میں #موسلادھاربارشوں کا امکان ہے اور بلائی مغربی وسطی سندھ میں کہیں تیز تو کہیں ھلکی بارش کہ امکان ہیں یہ سلسلہ 23اگست تک سندھ میں جاری رہیگا۔آج اور کل شمالی مشرقی بلوچستان کہ چند علاقوں میں گرج چمک کہ ساتھ بارش کہ امکان ہیں لیکن 20سے 23اگست کہ دوران ژوب زیارت لورالائی سبی سوئی ڈیرہ بگٹی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد کوہلو بارکھان خضدار بیلا آوران وڈہ سوراب قلعہ سیف اللہ کہ علاقے میں گرج چمک کہ ساتھ کہیں تیز تو کہیںہلکی بارش کہ امکان ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close