ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار، کہاں کہاں آج رات تیز بارش کا امکان ہے؟ جانیئے

لاہور: (پی این آئی) ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار ہے، لاہور میں آج رات تیز بارش کا امکان ہے۔ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا، فیصل آبادا ور جھنگ میں کہیں تیز کہیں ہلکی بارش

ہوگی، کشمیراورگلگت بلتستان میں بھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close