آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی اور کہاں موسم گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: بارش (ملی میٹر): پنجاب: خان پور 43 ، بہاولپور (ائیرپورٹ 36 ، سٹی 15) ، ڈی جی خان 27 ، رحیم یارخان

25 ، خیبر پختونخواہ: سیدو شریف 11 ، دیر (بالائی 06 ، زیریں 01) ، مالم جبہ 07 ، سندھ: مٹھی 15 ، موہنجو دڑو 14 ، کراچی (نارتھ کراچی 03 ، گلشن حدید ، صدر 01) ، بلوچستان: خضدار06،بارکھان 05 ، گلگت بلتستان: اسکردو ،بونجی03،کشمیر:راولاکوٹ میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی45،دالبندین 42 اور شہید بینظیر آباد میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں