کراچی میں بارش کا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے، بارش کا سسٹم شہر کے شمال مغرب میں موجود ہے، آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بارش کا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے، بارش کا سسٹم شہر کے شمال مغرب میں موجود ہے، آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے، مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں

بارش کا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے، بارش کا سسٹم شہر کے شمال مغرب میں موجود ہے، کراچی کے شمال مغربی علاقوں میں رات کو بوندا بانی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود اور مربوط ہے، کل شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close