مسلم ملک میں سیلاب سے تباہی، 13 لاکھ لوگ متاثر، گھر فصلیں، سڑکیں تباہی کا شکار

سنامگنج (پی این آئی)مسلم ملک میں سیلاب سے تباہی، 13 لاکھ لوگ متاثر، گھر فصلیں، سڑکیں تباہی کا شکار،بنگلہ دیش میں سرکاری اعدادوشمار کے مطابق دارالحکومت ڈھاکہ سے 296 کلومیٹر دور واقع شمال مشرقی ضلع سنامگنج سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 13لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں

جبکہ ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔سیلاب کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں رہائش گاہیں،فصلیں، سڑکیں اور شاہراہیں بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close