آج بھی شہر قائد میں تیز بارش ہوگی، کب تک چلے گی؟

کراچی(پی این آئی)آج بھی شہر قائد میں تیز بارش ہوگی، کب تک چلے گی؟ محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شاہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اندرون سندھ اور کراچی میں مون سون کی

دھواں دار انٹری، موسلادھار بارشمحکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close