وزیرِ اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچ گئے۔ اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ خارجہ النور مامادوف، پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف اور آذربائجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close