Waseem Akram

مظفرآباد : دنیائے کرکٹ کا بڑا نام سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کشمیر کی خوبصورتی کے گرویدہ، خاص ویڈیو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) دنیا کرکٹ کا بڑا نام سوئنگ کے سلطان اور کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیم میرپور رائل کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر کی خوبصورتی کے گرویدہ نکلے۔ مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ہر کسی سے کہتا ہوں کہ وہ یہاں آکر دریا اور پہاڑوں کی خوبصورتی دیکھیں تو انہیں اندازہ ہو گا کہ کشمیر کتنا خوبصورت ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close