پشاور میں ایک ماہ کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی،اسلحہ نمائش اور کالے شیشوں پر پابندی ایک ماہ کیلئےہو گی۔خلاف ورزی پر ذمہ دار افراد کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئےدفعہ 144 لگائی گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں