تیزاب پھینکنے کا واقعہ، ایکشن لے لیا گیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر کے متاثرہ لڑکے کے بہترین علاج کی ہدایت بھی کی ہے۔پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ کوٹلی نجابت میں نامعلوم افراد نے گھر میں تیزاب پھینک دیا تھا۔تیزاب سے نوجوان لڑکا اور خاتون جھلس گئیں تھیں جنہیں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close