سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔

گولڈایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے روپے رہا۔گولڈایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونا 3 ہزار روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے ریکارڈکیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close