قبل شاداب خان کیلئے افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کو گزشتہ روز وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد اب نائب کپتان شاداب خان کیلئےبری خبرآ گئی ہے ۔ ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھپھو انتقال کر گئی ہیں،قومی ٹیم کے نائب کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا گیا کہ ابھی سنا ہے کہ پھپھو کا انتقال ہو گیا ہے، تمام لوگوں سے ان کی مغفرت کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close