ڈڈیال، الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت واٹر فلٹر یش پلانٹ کا افتتاح، فہیم کیانی مہمان خصوصی

ڈڈیال (پی این آئی) الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام واٹر فلٹر پلانٹ نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈڈیال کی افتتاحی تقریب صدر الخدمت فاونڈیشن آزاد کشمیر راجہ جہانگیر خان کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔۔۔۔

۔واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح صدر تحریک کشمیر برطانیہ فہیم اکرم کیانی نے کیا۔۔۔۔۔ اس موقع پر چیئرمین بلدیہ ڈڈیال حاجی مسعود بھلوٹ، سابق ایڈمنسٹریٹر خواجہ محمد نزیر، شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ، ارشد اسلم کیانی، چوہدری ساجد یونس، راجہ جہانگیر کونسلر چوہدری عارف گجر، ملک محمد خان، نمبردار راجہ آزاد خان، عدنان بہزاد، سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن چوہدری عبدالواحد، صدر الخدمت فاؤنڈیشن میرپور ظفر جاوید جرال ،صدر الحسیب ویلفیر لیاقت علی مغل،زبیر کشمیری، سمیت سیاسی وسماجی شخصیات اور علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔۔۔

۔افتتاحی تقریب میں آمد پر مہمان خصوصی صدر تحریک کشمیر برطانیہ ودیگر کا شاندار استقبال کیا گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close