اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ملک سے محبت بے مثال ہے، مسلسل دسویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان وزیراعظمنے میں کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے باوجود ریکارڈ ترسیلات زر بھجوائی گئیں، مارچ میں ترسیلات زر 43 فیصد اضافے سے 2 ارب 70 کروڑ ڈالر رہیں، ترسیلات زر میں 26 فیصد اضافے
پر اوورسیز پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں۔۔۔۔۔
برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن قریب، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہزاروں مسافر جمع ہو گئے
اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن قریب آنے پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر رش غیرمعمولی طور پر بڑھ گیا،ناقص پلاننگ کے باعث پی آئی اے کی 8 پروازیں بیک وقت روانہ ہورہی ہیں، 8 بین الاقوامی پروازوں پر تقریباً 3 ہزار افراد روانہ ہوں گے۔پی آئی اے اور ایئرپورٹ کے ناکافی عملے کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے، ممکنہ رش کا علم ہونے کے باوجود اضافی اسٹاف طلب نہیں کیا گیا۔مسافروں کی جانب
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں