مکہ مکرمہ (پی این آئی) کس عمر کے لوگ عمرہ ادا کر سکتے ہی؟سعودی حکومت نے اعلان کر دیا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ایک سیزیادہ بار عمرہ اجازت نامے کے اجرا ء کے حوالے سے اعلان میں بتایا ہے کہ اندرون مملکت سے کس عمر کے لوگ عمرہ کرسکتے ہیں۔ سعودی میڈیاکے مطابق
وزارت حج و عمرہ نے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کی عمر کا فیصلہ وزارت صحت کی ہدایت پر کیا گیا ہے، اس کے تحت 18 سے 70 برس تک کے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اجازت نامے جاری کیے جارہے ہیں۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں