پاکستان پیپلز پارٹی کے اب کسی دائو میں نہیں آنا نواز شریف کا مریم نوا زکو جلسے جلوس الگ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو نواز شریف کی طرف سے ہدایت ملیں جس میں انہیں اپنے جلسے جلوس الگ کرنےکا کہا ہے کہ جن میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو چھور کر اپنا اور میرا تذکرہ کرو ۔ سینئر صحافی کا کہناتھا

میاں نوازشریف نے اپنی بیٹی سے کہاہےکہ اس وقت ملکی سیاسی صورتحال اوپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف تحری میں مولانا کیساتھ آپ کو ڈٹ کر کھڑا ہو گا اس کے علاوہ کوئی دوسری پارٹی سے شامل نہیں ہو گا ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کی جانب سے یہ خصوصی پیغام مریم نواز کو دیا گیا کہ اب پیپلز پارٹی کے دائو میں نہیں آنا ہے جو بھی کرنا اب خود کرنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close