تحریک لبیک کے سربراہ محمد اشرف آصف جلالی رہا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کو چار ماہ کے بعدکوٹ لکھپت جیل سے رہا ئی مل گئی ۔ تفصیلات کےمطابق تحریک لبیک یارسول اللہ ؐکے سربراہ آصف جلالی نےرہائی کےموقع پر کہا ہے کہ نے کہا

میں اللہ تعالیٰ کا کروڑوں بار شکر ادا کرتا ہوں جس نے استقامت سے سنت یوسفی ادا کرنے کی توفیق دی۔میرے اوپر جھوٹا الزام لگانے والوںکو یوم حساب کو پکڑوں گا یہ لوگ دنیا اور آخرت میں رسوا و ذلیل ہوں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close