ٹماٹر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی، سرکاری قیمت 160 روپے مقرر لیکن ٹماٹر سونے کے بھاؤ بکتا رہا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ٹماٹر کی قلت برقرار ہے ، اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی ، ٹماٹر مہنگا ہوتے ہی سہولت بازار سے بھی غائب ہو گیا ۔سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر درجہ اول کی قیمت 160روپے مقرر کی گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر پرچون سطح پر ٹماٹر 250سے300روپے فی کلو تک فروخت ہوتا رہا ۔۔

۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close